Ad

Monday, 9 January 2017

آسٹریلوی کپتان کا قومی ٹیم بارے ایسا بیان کہ شائقین آگ بگولہ


اسلام آباد (ڈیلی آزاد مانیٹرنگ ڈیسک) سابق آسٹریلوی کپتان ای این چیپل پاکستانی ٹیم پر خاصی تنقید کر چکے ہیںان کا کہنا تھا کہ پاکستان کرکٹ ٹیم آسٹریلیا میں میچ جیتنے کی صلاحیت نہیں رکھتی ،ان کی فیلڈنگ ، باولنگ ، بیٹنگ سے اندازہ ہو گیا تھا کہ یہ لوگ سیریز میں ایک میچ بھی نہیں جیت سکتے۔ان کا کہنا تھا کہ اگر پاکستان کی ایسی ہی پرفارمینس رہی تو ہم پاکستان کو آئندہ دعوت نہیں دیں گے ۔ اس سے پہلے انہوں نے مصباح الحق پر بھی کافی تنقید کی تھی ، اور ان کا کہنا تھا کہ مصباح الحق کو اب

پاکستا ن کرکٹ ٹیم سے نکال دینا چاہئے ۔واضح رہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم ان دنوں خاصی مشکلات کا شکار ہے ۔ آسٹریلیا میں کھیلی جانے والی گذشتہ سیریز میں آسٹریلین ٹیم نے پاکستان کو مکمل آئوٹ کلاس کر دیا تھا ۔ اور سیریز میں کلین سویپ کیا تھا ۔

Pothwari sher miti niya buta

Awesome seen of numbel after snow falling


Sunday, 8 January 2017

Wadi e kashmir

ثانیہ مر زا نے ایسی خبر سنا دی کہ سنتے ہی شعیب ملک خو شی سے جھوم اٹھے

برسبین: سٹار بھارتی پلیئر ثانیہ مرزا نے برسبین انٹرنیشنل ٹورنامنٹ ویمنز ڈبلز ٹائٹل جیت کر نئے سال کا جاندار انداز سے آغاز کیا، ثانیہ اور میٹک سینڈز نے فیصلہ کن معرکے میں مکارووا اور ویسنینا پر مشتمل روسی جوڑی کو شکست دی۔ آسٹریلیا میں جاری ایونٹ میں ہفتہ کو کھیلے گئے ویمنز ڈبلز ایونٹ کے فائنل میں ثانیہ مرزا نے اپنی امریکن جوڑی دار بیتھانی میٹک سینڈز کے ہمراہ شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے ایکامکارووا اور ایلینا ویسنینا پر مشتمل روسی جوڑی کو سٹریٹ سیٹس میں 6-2 اور 6-3 سے زیر کر کے ٹائٹل اپنے نام کیا، یہ ان کا رواں سال پہلا جبکہ مجموعی طور پر 40واں ڈبلیو ٹی اے ٹائٹل ہے۔

بہترین کارکردگی پر بڑا تحفہ، آئی سی سی نے مردان کے بڈھے شیر کو قافلے میں شامل کر ہی لیا


دبئی(ڈیلی آزادنیوز ڈیسک )انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)نے تازہ ترین ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی ہے۔ تازہ ترین رینکنگ کے مطابق ٹاپ ٹین میں دو پاکستانی کھلاڑی یونس خان اوراظہرعلی بھی شامل ہیں۔آئی سی سی کی جاری کردہ ٹیسٹ رینکنگ میں ٹاپ ٹین بیٹسمین کی فہرست میں پاکستان کے مرد بحران یونس خان چھ درجے ترقی پا کر تیرہویں سے ساتویں نمبر پر آ گئے ہیں جبکہ آسٹریلیا کے خلاف میلبورن ٹیسٹ میں سنچری بنانے والے اظہرعلی چھٹے نمبرپرہیں۔ ٹاپ ٹین بالرز میں کسی پاکستانی کھلاڑی کا نام شامل نہیں۔ نئی ٹیسٹ رینکنگ کے مطابق بلے بازوں میں آسٹریلین کپتان سٹیوسمتھ بدستور پہلے نمبر پر ہیں، بھارت کے ویرات کوہلی دوسرے جبکہ انگلینڈ کے جو روٹ نے تیسری پوزیشن سنبھالی ہے۔ بہترین ٹیسٹ پلیئرزمیں نیوزی لینڈ کے کین ولیم سن چوتھے،

آسٹریلیا کے ڈیوڈ وارنر پانچویں نمبر پر ہیں جبکہ میلبورن میں ڈبل سنچری اسکور کرنے والے پاکستان کے اظہرعلی کا فہرست میں چھٹا نمبر ہے۔ آسٹریلیا کے خلاف سڈنی ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں سنچری بنانے والے یونس خان 6 درجے ترقی پا کرساتویں نمبر پرموجود ہیں جبکہ ساتھ افریقہ کے ڈی کوک آٹھویں، اے بی ڈویلیئرز نویں اور ہاشم آملہ دسویں نمبرپر براجمان ہیں۔آئی سی سی کے مطابق ٹاپ ٹین بالرزکی ٹیسٹ رینکنگ میں بھارت کے ایشون کا پہلا نمبربرقرارہے جبکہ رویندرجڈیجا دوسرے نمبرپرہیں۔ آسٹریلیا کے جوش ہیزل ووڈ تیسرے، سری لنکن رنگنا ہیراتھ چوتھے، ساتھ افریقہ کے ڈیل اسٹین پانچویں، انگلینڈ کے جیمز اینڈرسن چھٹے اورسٹورٹ براڈ ساتویں جبکہ ساتھ افریقہ کے ربادا آٹھویں نمبر پر ہیں۔بالرز کی فہرست میں ساتھ افریقہ کے فلینڈر کا نواں نمبرہے جبکہ آسٹریلیا کے مچل سٹارک دسویں نمبر پر ہیں

snow fall in kashmir


chaar byaar


photwari sher

Hindko sher mukabla

must watch

pothwari sher

watch pothwari collecion
https://youtu.be/DuVSahvhfYo

my first post